پروتا

( پَروتا )
{ پَرو (و مجہول) + تا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک ایسا پلا جھولی یا ٹوکرے کی قسم کا ظرف جس سے بھوسا ملے ہوئے اناج کو ہوا میں اوپر سے گراتے ہیں تاکہ بھوسے سے دانہ علیحدہ ہو جائے۔