پروٹو پلازم

( پُروٹو پِلازْم )
{ پُرو (ضمہ پ مجہول، و مجہول) + ٹو (و مجہول) + پِلازْم (کسرہ پ مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مادہ جو نباتی اور حیوانی زندگی کی بنیاد ہے۔ مادۂ اولٰی مادۂ حیات (یہ مادہ سریش کی مانند ہوتا ہے، یہ کاربن، ہائیڈروجن، آکسیجن، نائٹروجن اور گندھک سے مرکب ہے)۔