پروا

( پَروا )
{ پَر + وا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چاند کے بڑھنے یا گھٹنے کے حساب سے پندھرواڑے کا پہلا دن۔