پرمیشور

( پَرْمیشْوَر )
{ پَر + میش (ی مجہول) + وَر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - خدائے تعالٰی، وشنو کا ایک لقب۔