پرمینگینیت

( پَرْمَینْگینیت )
{ پَر + مین (ی لین ، ن غنہ) + گے + نیت (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک دوا جو اکثر میگنیز کو قلمانے سے حاصل ہوتی ہے۔