انگریزی سے ماخوذ اسم 'روم' کے ساتھ اِسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'میٹ' ملا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٨٨ء میں روزنامہ "جنگ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔