پرفورمنگ

( پَرْفورْمِنْگ )
{ پَر + فور (و مجہول) + مِنْگ (ن غنہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تھیٹر، اسٹیج وغیرہ کی اداکاری سے متعلق۔