اولویت

( اَولَوِیَّت )
{ اَو (و لین) + لَویْ + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مقابلے میں) ترجیح، افضلیت، (دوسری چیز سے) بہتر افضل یا قدم ہونا۔