اولی

( اَولیٰ )
{ اَو (و لین) + لا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - برتر، بہتر، افضل، اپنے اوصاف میں بہتوں سے یا سب سے بڑھا ہوا۔