اولی

( اُولیٰ )
{ اُو + لا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اول کی تانیث (عموماً جمع عربی یا موث اسما کے ساتھ مستعمل)۔