اولیا

( اَولِیا )
{ اَو (و لین) + لِیا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - والیان، صاحبان حکومت، حکام، (اکثر، دولت، کے ساتھ مستعمل)