اولیائی

( اَولِیائی )
{ اَو (و لین) + لِیا + ای }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ولی ہونے کی صفت، ولایت کا منصب یا مرتبہ۔