اہتمامی

( اِہْتِمامی )
{ اِہ (کسرہ ا مجہول) + تِما (کسرہ ت مجہول) + می }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اہتمام کرنے والا، منظم، منیجر، جو کسی کام کا ذمہ دار ہو۔