اہیر

( اَہِیر )
{ اَہِیر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک ذات (گوت) جس کے لوگ گای بھینس پالتے ہیں اور دودھ بیچتے ہیں، کھاجر، گوالا، گوجر، گھوسی۔