ایاب

( اِیاب )
{ اِیاب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آمد کہیں سے آنا یا سفر سے پلٹنا (ذہاب) (جانا کے ساتھ مستعمل)۔