ایارج

( اَیارِج )
{ اَیا + رِج (کسرہ مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک دست آور معجون جو تنقیہ کرتی ہے۔