فارسی سے ماخوذ اسم 'رو' کے ساتھ 'گشتن' مصدر سے فعل امر 'گرداں' بہ اضافہ 'ی' لاحقہ کیفیت گردانی ملانے سے مرکب بنا۔