ایامی

( اَیامٰی )
{ اَیا + ما (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بے شوہر کی بیویاں اور بے بیویوں کے شوہر، (عموماً) رانڈین اور رنڈوے۔