ایپک

( اَیپِک )
{ اَے (ی لین) + پِک }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ داستان عموماً منظوم جس میں کسی ایک یا کئی سورما*ں کے شجاعانہ کارناموں کا شاندار طریق پر ذکر کیا گیا ہو، رزمیہ۔