ایتام

( اَیتام )
{ اَے (ی لین) + تام }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ نابالغ بچے جن کے ماں یا باپ یا دونوں مر چکے ہوں۔