ایتھلیٹ

( اَیتْھلِیٹ )
{ اَیتھ (ی لین) + لِیٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مختلف قسم کی جسمانی ورزشوں سے تعلق رکھنے والے کھیلوں اور مقابلوں میں حصہ لینے والا، پہلوان، کلے باز وغیرہ۔