ایٹلس

( اَیٹْلَس )
{ اَیٹ (ی لین) + لَس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کرہ ارض یا اس کے کسی علاقے کے نقشوں کی کتاب جس میں اصول جغرافیہ کے تحت زمین یا اس کے قطعات کے نقشے (محل وقوع کے اعتبار سے) بنای گی ہوں۔