ایجنڈ

( ایجِنْڈ )
{ اے + جِنْڈ (کسرہ ج مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی ادارے کے آئندہ جلسے کا اطلاع نامہ جس میں وہ امور بھی مختصراً درج ہوں جس پر غور خوض کیا جای گا۔