ایدی

( اَیدی )
{ اَے (ی لین) + دی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - احدی، (سیاہ گری) ایک گھوڑا رکھنے والا سپاہی جو امن کے زمانے میں گھر پر رہے اور لڑائی کے وقت طلب پر حاضر ہو جای گھوڑے کی پرورش کے لیے اس کو خزانے سے تنخواہ ملتی ہے۔