ایڈمنسٹریٹر

( اَیڈْمِنِسْٹِریٹَر )
{ اَیڈ (ی لین) + مِنِس + ٹِرے + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کسی دفتر یا محکمے کے انتظامی شعبے کا اعلیٰ افسر۔