ایڈمنسٹریشن

( اَیڈْمِنِسْٹِریشَن )
{ اَیڈ (ی لین) + مِنِس + ٹِرے + شَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دفتری انتظام، نظم و نسق۔