ایڈووکیٹ

( اَیڈْوُوکیٹ )
{ اَیڈ (ی لین) + وُو + کیٹ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سند یافتہ وکیل جسے عدالت عالیہ تک پیش ہونے کی اجازت حاصل ہو۔