ایڈیٹوریل

( ایڈِیٹوریَل )
{ اے + ڈی + ٹور (و مجہول) + یَل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایڈیٹر کی رای جو اپنے اخبار کے مقررہ کالج میں درج کرتا ہے؛ وہ ادارتی عملہ جو ایڈیٹر کی نگرانی میں کام کرے۔