ایرا پھیری

( ایرا پھیری )
{ اے + را + پھے + ری }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بار بار ایک جگہ سے اٹھا کر کوئی چیز لانے اور پھر وہیں لے جانے کا عمل، سودا خرید کر بار بار اس کو پھیرنا اور بدلوانا۔