ایرانی

( اِیرانی )
{ ای + را + نی }
( فارسی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - ملک ایران کا رہنے والا (جو ایشیا کے جنوب مغربی حصے اور بلوچستان کے مغرب میں واقع ہے۔ اس کا قدیم نام فارس تھا تہران اس کا دارالحکومت ہے)۔