ایرسا

( اِیرْسا )
{ اِیر + سا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جنگلی یا پہاڑی سوسن آسمانی جس کا پھول (زرد سفید اور پیلا ہوتا ہے، علاج کے استعمال میں اس کی جڑ آتی ہے جو چپٹی ٹیڑھی اور گرہ دار ہوتی ہے اس میں بنفشہ کی سی خوشبو آتی ہے، اسی لیے بیغ بنفشہ کہتے ہیں مگر درحقیقت یہ بنفشہ کی جڑ نہیں۔