ایر کنڈیشنر

( اِیَر کَنْڈِیشْنَر )
{ اِیَر (کسرہ ا مجہول) + کَن + ڈِیش + نَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک آلہ جو کمرے وغیرہ کو ٹھنڈا یا گرم رکھنے کے لیے ہوا کے درجہ حرارت اور نمی کو حسب خواہش کم یا زیادہ کر دیتا ہے۔