ایڑ

( ایڑ )
{ ایڑ (ی مجہول) }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سواری کے جانور کے پیٹ پر سوار کی ایڑی کا ٹہوکا (تیز چلانے کے لیے)۔