ایزد

( اِیزِد )
{ ای + زِد }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - خدای تعالٰی کے ناموں میں سے ایک نام۔