ایسپزین

( اَیسْپِزِین )
{ اَیس (ی لین) + پِرِین }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک دوا جو اعصاب اور جوڑوں کے دردوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔