ایستگاہ

( اِیسْتگاہ )
{ اِیسْت + گاہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - سواری اور جانور کو ٹھہرانے کی جگہ، وہ جگہ جو سواریاں یا جانور ٹھہرانے کے لیے متعین ہو، سواریوں کا اڈا، بندرگاہ۔