ایسٹر

( اِیسْٹَر )
{ اِیس + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - عیسائیوں کا تیوہار جو 21 مارچ کے بعد چاند مکمل ہونے کے بعد پہلے اتوار کو منایا جاتا ہے۔ (کہا جاتا ہے کہ حضرت عیسیٰ اسی روز چوتھے آسمان پر اٹھای گی تھے)۔ نصاریٰ کا یوم الفصح۔