ایسر

( اَیسَر )
{ اَے (ی لین) + سَر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بایاں، بائیں جانب کا (داہنے کے بالمقابل) نیز بائیں جانب۔