ایضاً

( اَیضاً )
{ اَے (ی لین) + ضَن }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - حسب بالا یا سابق، یہ بھی بشرح صد رہے، بالکل وہی ہے جو اوپر لکھا گیا (کسی فہرست وغیرہ میں کوئی تحتی بات اوپر لکھے ہوی سے حرف بحرف مطابق ہونے کے موقع پر مستعمل)۔