ایکٹ

( اَیکْٹ )
{ اَیکْٹ (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) با اختیار جماعت یا شخص کا نافذ کیا ہوا قانون، ضابطہ۔