ایکٹنگ

( اَیکْٹِنْگ )
{ اَیک(ی لین) + ٹِنْگ (ن غنہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی بات کو اعضا کی حرکات اور لہجے کے اتار چڑھا* سے اس طرح ادا کرنا کہ سماں بندھ جای، ڈرامے میں پارٹ ادا کرنا، اداکاری۔