ایکسرے

( اَیکْسْرے )
{ اَیکْس (ی لین) + رے }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - 'را' شعاعیں یا برقی مقناطیسی لہریں جن کے ذریعے جسم کے اندرونی اعضا کی تصویر لی جاتی ہے۔