ایگزیکٹو

( اَیگْزِیکْٹِو )
{ اَیگ (ی لین) + زیک (ی مجہول) + ٹِوْ }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - انتظامیہ، عمل کرنے یا کرانے والا، جیسے : ایگزیکٹو افسر۔