ایلا

( اِیلا )
{ ای + لا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (دینیات) مرد کا قسم کھانا کہ میں اپنی عورت کے پاس نہ جا*ں گا۔