ایلوپیتھ

( اَیلوپیتھ )
{ اَے (ی لین) + لو (و مجہول) + پیتھ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ڈاکٹر جو ایلوپیتھی کے اصول پر علاج کرے۔