ایلوپیتھک

( اَیلوپیتِھک )
{ اَے (ی لین) + لو (و مجہول) + پے + تِھک }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - ایلوپیتھی سے منسوب : طب تخالفی کا؛ ڈاکٹری کا۔