عربی زبان سے مشتق اسم 'طب' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی سے مشتق اسم 'یونان' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ صفت لگانے سے مرکب 'طب یونانی' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣١ء کو "فلسفہ علاج بالمثل" میں مستعمل ملتا ہے۔