ایمنی

( اَیمَنی )
{ اَے (ی لین) + مَنی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بے خوفی، وہ حالت جس میں کسی قسم کا ڈر اور خوف نہ ہو۔