ایمونیا

( ایمونْیا )
{ اے + مون (و مجہول) + یا }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک بے رنگ تیز اور کھاری مرکب گیس، ایک حصہ نائٹروجن اور تین حصے ہائیڈروجن جو نوشادر کے ساتھ بجھے ہوی ہونے کو حرارت دینے سے پیدا ہوتی ہے۔