اینٹھا

( اَینْٹھا )
{ اَیں (ی لین) + ٹھا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سلاوٹ) رسی بٹ بان بٹ اور کھٹ بنوں کا چرخی کی وضع کا اوزار جس سے رسی اور بان بٹتے ہیں۔